کرپشن ہوائی جہاز اور راکٹ کی رفتار سے ہوئی، احتساب ٹانگے کی رفتار پر ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری کی بارسلونا میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے دورہ یورپ کے دوران سپین بارسلونا پہنچنے پر پاکستانی ٹی وی چینلز اور مقامی نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرپشن ہوائی جہاز اور راکٹ کی رفتار سے ہوئی جبکہ احتساب ٹانگے کی رفتار پر ہے۔ تاہم پھر بھی ہم اُن کی اس کوشش کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مزید ...

