پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء راجہ محمد ندیم کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
اکستان عوامی تحریک کے رہنماء راجہ محمد ندیم کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ منہاج القرآن لاہور کے رہنماء علامہ محمد لطیف مدنی نے پڑھائی، جنازہ میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی وفد جواد حامد، راجہ زاہد محمود، نوراللہ صدیقی، طیب ضیاء اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔ مزید ...

