ملتان: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی و صوبائی قائدین کی پریس کانفرنس
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر راجہ زاہد محمود نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک بلدیاتی انتخابات کیلئے مکمل تیار ہے اور آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر نظر آئے گی، مگر موجودہ حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے مسلسل تاخیری حربے استعمال کررہی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کرے تاکہ حقیقی عوامی قیادت ابھر کر سامنے آسکے اور عوام کے مسائل انکے گھروں کی دہلیز پر حل کئے جاسکیں۔ مزید ...

