پاکستان عوامی تحریک کراچی کی لیاقت آباد، لیاری اور اورنگی میں عوامی رابطہ مہم
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام 17 جون سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ریاستی دہشت گردی کیخلاف عوامی احتجاج کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین نے جنرل سیکرٹری راؤ کامران محمود کی قیادت میں بلدیہ ٹاؤن، لیاقت آباد، لیاری، اورنگی اور جہانگیر روڈ میں عوامی رابطہ مہم کے اجتماعات سے خطاب کیا۔ مزید ...

