چنیوٹ: پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوم شہداء کو سات سال بعد بھی انصاف نہ ملنا مقتدر حلقوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے، ہم آج بھی اپنے شہداء کے لئے انصاف مانگنے باہر نکلے ہیں چودہ شہداء اور سو سے زائد زخمی پاکستانی آج بھی اپنے ملک کے اداروں سے انصاف کے منتظر ہیں، عمران خان کو انکا وعدہ یاد دلاتے ہیں کہ آپ نے ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے خون سے انصاف کا وعدہ کیا تھا، عمران خان صاحب آج آپ کی حکومت ہے ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور ان کے لواحقین آپ کی حکومت سے اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ مزید ...

