بہاولنگر: پاکستان عوامی تحریک کی شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے احتجاجی ریلی
پاکستان عوامی تحریک ضلع بہاولنگر کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے سات برس مکمل ہونے کے باوجود انصاف کی عدم فراہمی پر کمرشل کالج چوک سے پریس کلب تک بھرپور اور پرامن احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت صوبائی آرگنائزر قمر عباس دھول، صوبائی و ڈویژنل کوارڈینیٹرز محمد اسلم صابری، خالد اسماعیل، ضلعی سیکرٹری ضیاءالرحمان سکھیرا، ضلعی صدر طارق محمود چٹھہ اور ناصر مصطفوی نے کی۔ مزید ...

