جموں کشمیر عوامی تحریک کے نامزد امیدوار طاہر کھوکھر کی کراچی میں انتخابی مہم، مقیم کشمیریوں سے ملاقات
جموں کشمیر عوامی تحریک ایل اے 34 جموں ون کے امیدوار سابق وزیرٹرانسپورٹ و سیاحت طاہر کھوکھر نے کراچی میں مقیم کشمیریوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کھوکھلے نعروں سے تنگ آچکے ہیں، اب نظام کی تبدیلی کیلئے عوامی تحریک کا ساتھ دے گی۔ مزید ...

