میرپور: جموں و کشمیر عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ
جموں و کشمیر عوامی تحریک و جملہ فورمز ضلع میرپور کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 7 سال ہونے پر احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی کی قیادت راجہ عاصم اکرام ضلعی صدر جموں کشمیر عوامی تحریک میرپور اور حافظ احسان الحق (نائب صدر تحریک منہاج القرآن آزاد جموں وکشمیر) نے کی۔ مزید ...

