پاکستان عوامی تحریک کے انتخابات مکمل، قاضی زاہد حسین صدر، خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل منتخب
پاکستان عوامی تحریک کے انٹراپارٹی الیکشن مکمل ہو گئے۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے قاضی زاہد حسین مرکزی صدر اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے خرم نواز گنڈاپور پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔ اتوار کو پارٹی کے الیکشن کمیشن نے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان بھی کر دیا۔ مزید ...

