پاکستان عوامی تحریک کے 33ویں یوم تاسیس پر تقاریب
پاکستان عوامی تحریک کا 33 واں یوم تاسیس لاہور، کراچی، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان سمیت تمام اضلاع میں منایا گیا۔ مرکزی سیکرٹریٹ کے دفاتر میں کیک کاٹے گئے اور ملکی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔ پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیراہتمام یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر لاہور ڈاکٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کمزوروں کے تحفظ کے لئے یہ ملک بنایا تھا مزید ...

