سینکڑوں مسیحی سیاسی، سماجی رہنماؤں کی پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت
سینکڑوں مسیحی سیاسی، سماجی مسیحی رہنماؤں و نمائندوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا اور بلدیاتی انتخابات میں عوامی تحریک کے امیدواروں کی بھرپور سپورٹ کرنے کا عہد کیا۔ یہ اعلان عوامی تحریک کی طرف سے منعقدہ خصوصی استقبالیہ میں کیا گیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، راجہ زاہد محمود، نوراللہ صدیقی، ملک کرامت علی، امتیازاعوان، راجہ ندیم، راجہ اظہر عباس نے شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔ مزید ...

