نیلسن: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام دہشت گردی کے خلاف سیمینار
سیمینار میں شرکت کے لیے بریڈ فورڈ سے خصوصی طور پر ممبر پارلیمنٹ جارج گیلووے نے شرکت کی۔ جارج گیلووے نے اپنے لیکچر میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی ملک و قوم کے لیے خدمات اور خصوصی طور پر دہشت گردی کے خلاف آپ کے فتوی کو سراہتے ہوئے اپنے مثبت خیالات کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی مذمت کی اور اپنے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ مزید ...

