مزدوروں کے ووٹ بینک پر اقتدار میں آنیوالے سویٹزر لینڈ کے بینک بھرتے ہیں :عوامی تحریک
پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر رحیق عباسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کے ووٹ بنک پر اقتدار میں آنے والے آج قومی دولت سے بینک بھررہے ہیں۔ مزدوروں کیلئے پالیسیاں دینے والے مزدوروں کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کا 10 نکاتی ایجنڈا مزدور کی زندگی میں معاشی انقلاب لائے گا۔ مزید ...

