چکوال: یونین کونسل ون سے انقلاب دھرنے کے شرکاء کے اعزاز میں تقریبِ تقسیمِ اسناد کا انعقاد
تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام یونین کونسل نمبر 1 سے دھرنے میں شریک افراد کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی جس میں اگست 2014ء کے انقلاب مارچ اور دھرنے میں شریک ہونے والے خواتین و حضرات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر یونین کونسل (1) کے دارالحکومت ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسوک مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا مزید ...

