راولپنڈی: تاجر ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کی شرکت
پاکستان عوامی تحریک کے رہنما میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان، صدر پی پی 14 امجد عباسی، صدر عوامی یوتھ ونگ وسیم خٹک نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی انتظامیہ تاجروں کو لولی پاپ دے کر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہے، عوامی تحریک عوامی حقوق کی آواز بلند کرتی رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز تاجر ایکشن کمیٹی راولپنڈی کے زیراہتمام لگنے والے احتجاجی کیمپ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مزید ...

