شہید بچو اور بچیو، ہم تمہیں بھولے نہ قاتلوں کی پھانسی تک چین سے بیٹھیں گے، ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ شہدا کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے ڈھٹائی سے حقائق مسخ کئے اور انصاف کا جنازہ نکالا۔ مظلوموں کیلئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز، سول سوسائٹی، ہم خیال جماعتوں کے سربراہان اور بالخصوص پنجاب اسمبلی کی اپوزیشن کا مشکور ہوں جنہوں نے قتل و غارت گری اور ظالم حکمرانوں کے خلاف واک آؤٹ کیا۔ وہ گذشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کی مشاورتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کر رہے تھے۔ مزید ...

