ایم ایس ایم کا شہدائے ماڈل ٹاؤن سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے شہدائے ماڈل ٹاؤن سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ لگایاگیا۔ احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کہا کہ قوم گواہ رہے ایک سال گزر جانے کے بعد بھی شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف نہیں ملا، جب تک انصاف نہیں ملے گا پر امن احتجاج کا حق استعمال کرتے رہیں گے ’’وزیر خون‘‘ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا ہر فورم پر سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مزید ...

