انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام نیشنل مینارٹی ڈے سیمینار
اس موقع پر انٹرفیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل رضا نے کہا کہ نیشنل مینارٹی ڈے منانے کا بنیادی مقصد قیام پاکستان میں قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں غیر مسلم رہنماؤں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ قیام پاکستان میں غیر مسلم رہنماؤں کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کے تمام مذاہب مل کر ایک قوم بنتی ہے۔ مزید ...

