کوٹ مومن: یوم دفاع پر پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کی ریلی
یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کوٹ مومن نے ’’جوانانِ پاکستان موٹر سائیکل ریلی‘‘ کا اہتمام کیا، جس میں کوٹ مومن کے شہریوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ تحصیل کوٹ مومن کے سیکرٹری جنرل ظلِ حسنین ہنجراء اور ایم ایس ایم تحصیل کوٹ مومن کے صدر محمد سلیم مغل کی مزید ...

