پتوکی: پاکستان عوامی تحریک کا وارڈ نمبر1 میں عبدالوحید کو جنرل کونسلر کا ٹکٹ دینے کا اعلان
پاکستان عوامی تحریک ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم مصطفائی، پاکستان عوامی تحریک تحصیل پتو کی کے صدر محمدطیب افضل اور جنرل سیکرٹری محمد عامر رضا نے پتو کی وارڈ نمبر1 محلہ احمدنگر کا دورہ کیا اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے ساتھ کارنرمیٹنگ کا اہتمام کیا۔ شرکاء سے مشورہ کرنے اور مقامی قیادت کی ایڈوائس پر عبدالوحید کو جنرل کونسلر کے لیے پاکستان عوامی تحریک کا ٹکٹ دینے کا اعلان کیا۔ مزید ...

