ملتان: جھوٹ اور ظلم کی سیاست کا خاتمہ کرکے عوامی خدمت کی بنیاد رکھیں گے۔ چودھری اکرم گجر
پاکستان عوامی تحریک کے رہنما چوہدری محمد اکرم گجر نمبردار نے کہا ہے کہ جھوٹ، ظلم اور کرپشن کی سیاست کا خاتمہ کرکے عوامی خدمت کی بنیاد رکھیں گے۔ پاکستان عوامی تحریک خدمت برائے تجارت نہیں بلکہ سیاست برائے خدمت کے اصول پر میدان میں آئی ہے۔ ہم سیاست کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عبادت سمجھ کر کرتے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان عوامی تحریک ہی اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر میدان میں ابھرے گی۔ مزید ...

