راولپنڈی: ضرب امن کانفرنس
مورخہ 21 فروری 2016ء عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام ملک گیر ضرب امن دستخطی مہم کی افتتاحی تقریب راولپنڈی آرٹس کونسل ہال میں منعقد ہوئی جس کی صدارت تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کر رہے تھے۔ دیگر مہمانوں میں مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، مرکزی صدر یوتھ مظہر محمود علی، سینئر کالم نویس مظہر برلاس، راحت کاظمی، عمر قریشی نے خصوصی شرکت کی۔ مزید ...

