محبتِ رسول کامیابی کی ضامن ہے: شہزاد حسین نقوی
نوشہرہ: آقائے دوجہاں صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور آپ کی سیرت کی پیروی دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضامن ہے۔ آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کو دل و جان سے قبول کرنے والے اس قدر پاکیزہ اور مقدس ہوئے کہ انبیاء کرام کے بعد روئے زمین پر ان سے بڑھ کر قدر و منزلت والا کوئی نہ ہوا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر شہزاد حسین نقوی نے پیر سباق شریف میں عید میلادالنبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسنت سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کی منعقدہ تقریب میں کیا۔ مزید ...

