چوبارہ: ایم ایس ایم کے زیراہتمام اظہار یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چوبارہ کے زیراہتمام اظہار یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن یوتھ لیگ چوک اعظم لیہ کے صدر مدثر منشاء انقلابی، پاکستان عوامی تحریک کے چوہدری حیات دھول اور ایم ایس ایم کے ضلعی کوآرڈینیٹر حافظ غلام مصطفی نے خطاب کیا، جبکہ مجید اللہ کندی، مہر شفیع وسیم، جعفر سعید لنگڑھال اور امجد بٹہ نے کلمات تشکر ادا کیے۔ مزید ...