ملک کا سارا نظام آئین سے بغاوت ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام قائداعظم کے اصولوں کا باغی ہے، ملک کا سارا نظام آئین سے بغاوت ہے، حکمرانوں نے عوام سے ان کے حقوق چھین لئے ہیں، وہ وقت دور نہیں جب حکمرانوں کا جب محاسبہ ہوگا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ فوارہ چوک پر ہمارے کارکن پر تشددکرکے ستر ہزارچھین لئے،پولیس والوں سے کارکنوں پر تشددکا حساب لوں گا، مزید ...

