پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا انقلاب کی بڑی تحریک بن کر پورے پاکستان میں ابھرے گا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کی برابر تقسیم نہیں، صحت پر جی ڈی پی کا 1 فیصد اور تعلیم پر صرف 2 فیصد خرچ ہو رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق پاکستان کا گراف ہر سال نیچے گر رہا ہے۔ غریبوں کو انصاف کیلئے کئی سال تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ غربت صدقہ خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس بھکر اور گوجرہ میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان اور انکے گھر والوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑ رہی ہے سمجھ سے باہر ہے کہ حکومت کیا چاہتی ہے؟ مزید ...

