ایکسپریس نیوز: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 20 مطالبات پیش کردیے
اسلام آباد: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 20 نکاتی مطالبات پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات،الیکشن کمیشن کی تحلیل یا 10 اور 20 حلقے کھولنے کو مسترد کرتے ہیں اور آج رات کسی بھی وقت انقلاب کے ٹائم فریم کا اعلان کریں گے جبکہ انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے تک اسلام آباد میں ہی بیٹھے رہیں گے۔ مزید ...