یہ معاملہ قانونی نہیں سیاسی ہے: پاکستان عوامی تحریک
پاکستان عوامی تحریک نے سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق مقدمے میں اپنا جواب جمع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعرات کو ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق درخواستوں کی سماعت کر رہے ہیں۔ مزید ...