سردار منصور خان کی والدہ کی وفات پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین کا اظہارِ تعزیت
تحریک منہاج القرآن آزاد جموں و کشمیر کے امیر سردار منصور خان کی والدہ گذشتہ دنوں انتقال کر گئیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے تعزیتی وفد نے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی قیادت میں سردار منصور خان سے ان کے آبائی گاؤں کلہ ضلع سندھنوئی جا کر اظہار تعزیت کیا۔ اس تعزیتی وفد میں تحریک منہاج القرآن پنجاب کے امیر احمد نواز انجم، ناظم ویلفیئر فاؤنڈیشن عاقل ملک اور میڈیا کوآرڈینیٹر اسلام آباد حافظ اشتیاق اعوان شامل تھے۔ مزید ...

