ورکرز کنونشن تحریک منہاج القرآن
تحریک منہاج القرآن کا ورکرز کنونشن مورخہ 5 جولائی کو منہاج یونیورسٹی بغداد ٹاون ٹاون شپ میں منعقد ہوا جہاں فٹبال گراؤنڈ میں وسیع و عریض خوبصورت پنڈال بنایا گیا تھا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس پروگرام کی صدارت کی جبکہ تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور ممبر سپریم کونسل صاحبزادہ حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی تھے۔ مزید ...

