شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا دورہ اوسلو
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری حالیہ دورہ یورپ کے دوران ناروے کے دارالحکومت اوسلو تشریف لے گئے، جہاں آپ کے استقبال کے لیے ناروے سمیت فرانس، اٹلی، ڈنمارک، یونان اور دیگر یورپی ممالک کے تحریکی احباب اور رفقاء و کارکنان موجود تھے۔ مزید ...

