پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام استحکام پاکستان مارچ
ممبئی دھماکوں کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان کو ملوث کرنے، مذموم پراپیگنڈے، دھمکیوں اور دہشت گردی کے خلاف مورخہ 30 نومبر 2008ء کو پاکستان عوامی تحریک نے اسمبلی ہال تا مسجد شہداء استحکام پاکستان مارچ کیا جس کی قیادت پاکستان عوامی تحریک کے صدر صاحبزادہ فیض الرحمٰن درانی اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کی۔ مزید ...

