شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی چوہدری شجاعت حسین سے تعزیت
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی۔ تعزیتی وفد میں شیخ الاسلام کے ساتھ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک اور دیگر مرکزی قائدین بھی شامل تھے۔ مزید ...

