پریس کانفرنس: تحریک منہاج القرآن کے تحت قومی امن کانفرنس 9 اپریل کو ہوگی۔
تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ملک میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر جس میں قانون نافذ کرنے والے ادارے تک محفوظ نہیں رہے، کی روک تھام کے لیے 9 اپریل بروز جمعرات "قومی امن کانفرنس" منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید ...

