حسین محی الدین القادری آسٹریلیا کی مقامی یونیورسٹی میں ایک سال کیلئے صدر منتخب
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے چھوٹے صاحبزادے حسین محی الدین القادری اور تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے ممبر جو گزشتہ سال سے آسٹریلیا میں مقامی یونیورسٹی سے گلوبل اکانومی کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کر رہے ہیں، نے یونیورسٹی کے سالانہ الیکشن میں صدر کا مقابلہ واضح اکثریت سے جیت لیا۔ مزید ...

