شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تحریک منہاج القرآن کی پیر نصیر الدین شاہ نصیر کی رحلت پر تعزیت
ملک کی معروف علمی و روحانی اور ادبی شخصیت حضرت صاحبزادہ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گولڑوی 13 فروری 2009ء بروز جمعۃ المبارک کو دوپہر دو بجے اسلام آباد گولڑہ شریف میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ مزید ...

