سیدہ عائشہ صدیقہ و سیدہ فاطمۃ الزہرا (رض) کانفرنس 2008ء
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام سیدہ عائشہ صدیقہ و سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنھما کانفرنس مورخہ 13 ستمبر کو گوشہ درود کے نو تعمیر شدہ ہال میں منعقد ہوئی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صاحبزادیوں محترمہ قرۃ العین فاطمہ اور محترمہ قرۃ العین عائشہ نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں جسٹس (ر) منیر احمد مغل مہمان خصوصی تھے۔ مزید ...

