منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام پاکستان اور حقیقی جمہوریت کانفرنس
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ 11 مئی کو یہ نظام انہی کرپٹ و خائن لوگوں کو پلٹ کر دوبارہ لا رہا ہے، یہاں نظام تو دور کی بات چہرے بھی نہیں بدلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ الیکشن کمیشن نے آئین کی تضحیک کر کے ٹیکس چوروں کو آرٹیکل 62، 63 کی گنگا میں نہلا کر آگے بھیج دیا ہے۔ اب یہ ڈاکو کہیں گے کہ ہم متقی ہو گئے ہیں، الیکشن کمیشن نے ہمیں سرٹیفیکیٹ دے دیا ہے، اس سارے عمل کا ذمہ دار غیر آئینی کرپٹ الیکشن کمیشن ہے۔ مزید ...

