فیصل آباد: تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کا عوامی فیسٹیول و نظام بدلو سیمینار
تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک صوبائی حلقہ 68 کے زیراہتمام نظام بدلو سیمینار و عوامی فیسٹیول 18 اپریل 2013 بروز جمعرات سنہری ٹاؤن پارک پیپلز کالونی فیصل آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت محمد ارشد مغل صدر PAT صوبائی حلقہ 68 نے کی۔ مزید ...

