شکر گڑھ : پاکستان عوامی تحریک کا ورکرز کنونشن
پاکستان عوامی تحریک شکر گڑھ کے زیراہتمام 9 اپریل بروز اتوار 11 مئی 2013 ء کو دھرنے کے سلسلے میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور شیخ حسن ظہور نے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کے گلدستے پیش کیے۔ مزید ...

