راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کا لیاقت باغ کے جلسے کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام کے لئے شہر بھر کے مختلف چوکوں میں عوامی جلسہ عام کے کیمپز کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں 17 مارچ کے لئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خصوصی پیغام چلایا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں ہینڈ بلز کی تقسیم اور عوام کی ممبر شپ کا سلسلہ بھی جاری ہے، نیز تمام افراد میں خصوصی کتابچے اور ہینڈ بلز بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ مزید ...

