پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد (PP-65) کے زیراہتمام نظام بدلو سیمینار
سید ہدایت رسول قادری نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفاف الیکشن جن اداروں کی ذمہ داری تھی انہوں نے میچ فیکس کیا ہوا ہے۔ اسی لیے وہ استقامت سے تماشا دیکھ رہے ہیں امانت، دیانت کا جنازہ نکال دیاگیاہے۔ اور آئین کی دھجیاں ہر سو بکھری پڑی ہیں ان حالات میں 11 مئی کا الیکشن ملک وقوم کی تقدیر بدلنے نہیں بلکہ برباد کرنے کے لیے ہوگا۔ مزید ...

