حکومت غریب کش پالیسیوں پر عمل کرنے کی بجائے بجلی چوری، گیس چوری اور ٹیکس چوری پر قابو پائے: قیصر اقبال قادری
پاکستان عوامی تحریک کراچی کے ڈپٹی آرگنائزر قیصراقبال قادری نے کہا ہے کہ حکومت نے اقتدار سنبھالنے سے لے کر اب تک بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار کے ظالمانہ اضافے کی جو روش اختیار کر رکھی ہے اس کا نتیجہ اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں کئی گنا اضافے کی صورت میں معصوم عوام بھگت رہے ہیں۔ مزید ...

