ڈنمارک: پاکستانی کمیونٹی کا کرپٹ نظام انتخاب کے خلاف پر زور احتجاج
کرپٹ نظام انتخاب کے خلاف پاکستانی کمیونٹی کے پرزور احتجاج میں شرکاء کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام انتخاب کبھی بھی حقیقی تبدیلی نہیں آنے دے گا۔ یہ نظام کسی ایک جماعت کو اکثریت نہیں دے گا۔ خاص طور پر جن کے جیتنے کا انتظام کیا گیا ہے، وہ کسی دوسرے کو قبول نہیں کریں گے۔ مزید ...

