اے آر وائی نیوز: الیکشن کمیشن کا وقار مجروح کیا گیا، طاہرالقادری
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ الیکشن کے عمل بے ضابطگیوں نے پوری قوم کی نگاہ میں الیکشن کمیشن کا وقار مجروح کیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کے دوران داکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کی اسکروٹنی ایک ٹیسٹ تھا۔ ٹیکس چوروں سے ٹیکس کی ادائیگی کا پوچھنے کی بجائے بیویوں کی تعداد پوچھی گئی۔ مزید ...

