گوجرانوالہ: پاکستان عوامی تحریک پی پی 92 کے زیراہتمام ورکرز کنونشن
پاکستان عوامی تحریک پی پی 92 گوجرانوالہ کے زیراہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک شیخ زاہد فیاض نے کہا کہ انقلاب پاکستان کا مقدر بن چکا ہے۔ منہاج القرآن کے کارکنان نے قوم کو انقلاب آشنا کر دیا ہے۔ ایک کروڑ نمازیوں کی تیاری کے بعد نماز کھڑی ہوگی اور تمام شیطان بھاگ جائیں گے۔ مزید ...

