نارووال: ڈاکٹر طاہر القادری نے 11 مئی سے پہلے جو کچھ کہا آج لفظ بلفظ سچ ثابت ہو چکا ہے، ساجد بھٹی کا ورکرز کنونش سے خطاب
ساجد محمود بھٹی نے نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ نے پاکستانی قوم کو احتجاج کا ڈھنگ سکھا دیا ہے۔ ڈی چوک سے آج بھی انقلاب کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے 11 مئی سے پہلے جو کچھ کہا آج لفظ با لفظ سچ ثابت ہو رہا ہے اور ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری سچ کہتے تھے۔ مزید ...

