عوامی اور جمہوری انقلاب کے لیے پاکستان عوامی تحریک ۔ مسلم لیگ ق کا 10 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ جولائی کی بجائے جون میں وطن واپس آ رہا ہوں۔ موجودہ، فرسودہ اور کرپٹ انتخابی نظام عوامی مسائل کے حل میں ناکام ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومتیں غیر آئینی الیکشن کمیشن کے تحت دھاندلی سے وجود میں آئیں ہیں اس لئے نئی عوامی اور جمہوری حکومت کا قیام ناگزیر ہو چکا۔ پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان مسلم لیگ ق میں مشترکہ اعلامیہ پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کے مطابق دونوں جماعتوں نے طے کیا ہے کہ تبدیلی نظام اور عوامی انقلاب کے 10 نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کیلئے ملک کی تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کئے جائیں گے۔ مزید ...

