طاہرالقادری پاکستان کے لیے روانہ، راولپنڈی میں 144
لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے پرجوش انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ’پرامن انداز میں پاکستان پہنچ کر لاہور جانا چاہتا ہوں۔‘ انھوں نے کہا کہ نہ دھرنا دیا جا رہا ہے اور نہ ہی اقتدار پر قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ فوج کو ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتے۔ مزید ...

