غیر مسلم برادری کی سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اظہار تعزیت
17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی طرف سے ہونے والی ریاستی دہشت گردی پر غیر مسلم برادری کے نمائندوں نے پرزور الفاظ میں مذمت کی اور اسے حکومتی بوکھلاہٹ اور بربریت قرار دیا۔ مسیحی رہنماوں کا ایک وفد جن میں مسیحی راہنماء فادر فرانسس ندیم، فادر عنائت برناڈ، فادر مائیکل، ڈاکٹر کنول فیروز، یوئیل بھٹی، پاسٹر سلیم، ریورنڈ راکی، ریورنڈ عمانویل کھوکھر، قیصر جوزف، جبکہ ہندو راہنماء پنڈت بھگت لال اور سکھ برادری کے نمائندہ سردار رمیش سنگھ کے علاوہ پیر شفاعت رسول اور شبنم ناگی بھی شامل تھے۔ مزید ...

